فن کے میدان میں سرحدیں بے معنی ہیں: شاہد کپور

Your browser doesn’t support HTML5

ایکٹر شاہد کپور کا کہنا ہے کہ فن کے میدان میں سرحدیں بے معنی ہوا کرتی ہیں، جس کا ثبوت یہ ہے کہ پاکستان و بھارت کے شائقین فنونِ لطیفہ کے یکساں قدردان ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں، اُنھوں نے کہا کہ آرٹ کے فروغ کے لیے ضروری ہے کہ مل کر کام کیا جائے۔