ٹرمپ اور الہام عمر کا تنازعہ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی کانگرس کی پہلی مسلمان رکن خاتون الہان عمر اور صدر ٹرمپ کے درمیان تنازعہ جاری ہے۔ الہان عمر کا کہنا ہے کہ ان کی جان کو خطرہ ہے اور انہیں جو دھمکیاں مل رہی ہیں ان کی وجہ صدر ٹرمپ ہیں۔ الہان اسرائیل نواز لابی کے خلاف بیان پر اس سے پہلے بھی تنازعات کا سامنا کر چکی ہیں۔ ارم عباسی کی رپورٹ۔