میکسیکو کے راستے آنے والے غیر قانونی تارکین وطن میں بھارتی شہریوں کی بڑی تعداد شامل

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی سیاست کا محور میکسیکو کے ساتھ واقع سرحد ہے جہاں سے ہر سال ہزاروں افراد غیر قانونی طور پر امریکہ میں داخل ہوتے ہیں۔ عام تصور یہ ہے کہ یہاں سے امریکہ داخل ہونے والے زیادہ تر افراد کا تعلق جنوبی امریکہ سے ہے، لیکن حقیقت میں ان میں بڑی تعداد بھارتی شہریوں کی بھی ہے۔ وردا خلیل کی رپورٹ