امریکہ اور پاکستان کے امام مسجد میں کیا فرق ہوتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسلامی ممالک میں روایتی طور پر امام مسجد نماز کی ادائیگی میں رہنمائی کرنے کے ساتھ مسجد کے انتظامی امور کی دیکھ بھال بھی کرتے ہیں۔ امریکہ میں مساجد صرف عبادت گاہ نہیں بلکہ کمیونٹی سینٹرز کا کردار ادا کرتی ہیں۔ اس لیے امام مسجد کی حیثیت اور کردار میں بھی واضح فرق  دکھائی دیتا ہے۔ نخبت ملک کی رپورٹ۔