غیرقانونی تارکین وطن بچوں کے لئے تحائف

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں شہری حقوق کی ایک تنظیم کے مطابق 400 کے قریب بچے ایسے ہیں جن کے ماں باپ کو ملک بدر کردیا گیا ہے۔ آئے ملتے ہیں کچھ رضاکاروں سے جو والدین سے دور رہنے پر مجبور ان بچوں کی تکلیف میں کمی لانے کی کوشش کر رہے ہیں۔