پاکستان میں مہنگائی: خواتین کے لیے گھر چلانا کتنا مشکل؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں بڑھتی مہنگائی نے گھر کا خرچ چلانے والی خواتین کو پریشان کر رکھا ہے۔ ماہانہ راشن جو پہلے چند ہزار روپے میں آجاتا تھا، اب بہت سی ضروریات کو کم کرنے کے باوجود مہنگا ہوتا جا رہا ہے۔ گھر کا کچن چلانا اب خواتین کے لیے کتنا بڑا چیلنج ہے؟ دیکھیے سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔