کیا امریکی عدالتیں حسین حقانی کو پاکستان بھیجیں گی؟

Your browser doesn’t support HTML5

حسین حقانی کو وطن واپس لانے کے لئے امریکی محکمہ خارجہ کو کوئی دستاویز ملتی بھی ہے تو اس پر عملدرامد قانونی اعتبار سے کس حد تک ممکن ہے۔ اس بارے میں ہم جانتے ہیں امریکہ میں کرمنل اور ایکسٹرڈیشن لا کے ماہر جناب خالد کاہلون سے۔