ایران میں دہشت گردی سے متعلق عمران خان کے بیان کے کیا معنی؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے وزیر اعظم عمران کی جانب سے دورہ ایران میں دہشت گردی کی جڑوں کی پاکستان میں موجودگی کا اعتراف دانشمندانہ نہیں تھا۔ تجزیہ کار سید محمد علی کی گفتگو۔