امریکہ کی بعض ریاستوں میں خسرہ پھوٹنے کا خطرہ: رپورٹ

Your browser doesn’t support HTML5

تقریباً 20 برس قبل امریکہ کو خسرہ سے پاک قرار دیا گیا تھا۔ لیکن، بعض ریاستوں میں اس بیماری کے پھوٹنے کے واقعات سامنے آئے ہیں اور ماہرین اس صورتحال سے پریشانی کا شکار ہیں۔ یہ بیماری اتنی خطرناک کیوں ہے اور اس کے دوبارہ رونما ہونے کی وجوہات کیا ہیں؟ صبا شاہ خان کی رپورٹ