بھارتی خواتین کینسر کا آسان شکار کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں کینسر کی روک تھام کے قومی ادارے کی طبی تحقیق سے پتا چلا ہے کہ دنیا کے دیگر حصوں کے بر عکس بھارت میں عورتیں مردوں کی نسبت کینسر کے مرض میں زیادہ مبتلا ہوتی ہیں ۔ ایسا کیوں ہے ؟ دیکھئے رتول جوشی کی یہ رپورٹ۔