انڈی پنڈنس ایوینو:امریکہ نواز شریف سے ایٹمی پروگرام کو محدود کرنے پر بات کرے گا

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی انتظامیہ پاکستانی وزیرِ اعظم نواز شریف کے دورہ واشنگٹن میں پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو محدود کرنے پر بات چیت کرے گی۔ میزبان: محمد عاطف