ووٹر کو کسی کا بھی پیغام متاثر کر سکتا ہے

Your browser doesn’t support HTML5

پانچ سالہ جمہوری نظام کے اُتار چڑھاؤ اور کارکردگی سے بعض لوگ اس قدر مایوس ہو جاتے ہیں کہ خود ہی تبدیلی کا نعرہ لگاتے انتخابات میں حصہ لینے کی ٹھان لیتے ہیں۔ ملیں لاہور سے انتخابی میدان میں اترنے والے کچھ نئے آزاد اُمیدواروں سے۔