بھارت اور افغانستان میں بڑھتی قربتیں

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ ہفتے بھارت نے نہ صرف افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ بلکہ 200 سے زیادہ افغانی تاجروں کا شاندار استقبال کیا۔ تفصیلات دیکھتے ہیں اس رپورٹ میں۔