مگرمچھ گھر میں گھس گیا

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں ایک شخص کے گھر میں مگرمچھ گھس گیا۔ اس شخص نے آدھی رات کو مگرمچھ کو اپنے گھر میں پایا اور اسے جال کے ذریعے پکڑ کر باہر نکالا۔