آئیفا ایوارڈز: رنویر کپور بہترین اداکار اور عالیہ بھٹ بہترین اداکارہ

Your browser doesn’t support HTML5

ممبئی میں بالی ووڈ کے سب سے بڑے آئیفا ایوارڈز کی تقریب منعقد ہوئی۔ جس میں بھارتی فلم انڈسٹری کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ 20 سالہ تاریخ میں ایوارڈز کی تقریب پہلی بار بھارت میں منعقد ہوئی۔ ماضی کی سوپر اسٹار ریکھا تقریب میں توجہ کا مرکز رہیں۔