نئی دہلی: تلی ہوئی بڑی روٹی

Your browser doesn’t support HTML5

نئی دہلی کی بیکری نے ایک بہت بڑا ’بھتورا‘ بنایا، جس کا قطر 147 سینیٹ میٹر ہے۔ شیف اِسے ملک کا سب سے بڑا ’بھتورا‘ قرار دے رہے ہیں۔ تاہم، ’لمکا بک آف ریکارڈز‘ کی جانب سے تصدیق کا انتظار ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں یہ وڈیو رپورٹ