بھارتی لڑکی کی موت اور مظاہرے

مظاہروں میں ہلاک ہونے والے پولیس اہلکار کی بیوہ کو خواتین دلاسہ دیتے ہوئے۔

پولیس اہلکار کو آخری رسومات کے لیے لے جایا جا رہا ہے

مظاہروں کا ایک منظر

مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے تیز تار پانی استعمال کیا گیا

احتجاجی مظاہرے میں شامل ایک لڑکا اس بس کے نیچے لیٹ گیا جس میں پولیس اس کے ساتھیوں کو گرفتار کر کے لے جا رہی تھی۔

پولیس مظاہرین کو گرفتار کر کے لے جا رہی ہے

بھارتی ہائی کمشنر لڑکی کو سنگا پور اسپتال میں منتقلی کے بارے میں بتا رہے ہیں

جنسی زیادتی کا شکار بننے والی لڑکی کو اسپتال منتقل کرنے کا ایک منظر

Un grupo de venezolanos de varias partes del país intentan organizarse para pasar la mañana en el Capitolio.

مظاہرین کو روکنے کے لیے سکیورٹی فورسز کی بڑی تعداد تعینات کی گئی

مظاہروں میں شامل ایک شخص نعرے لگاتے ہوئے

دہلی گیٹ کے سامنے سے مظاہرہ کرنے والوں کو گرفتار کر کے لے جایا جا رہا ہے