کشمیر میں وبا کا خوف عید پر حاوی

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں اس مرتبہ بندوقوں اور خاردار تاروں کے سائے کے ساتھ کرونا وائرس کی وبا کے باعث عید الفطر کی روایتی گہما گہمی مزید کم ہو گئى ہے۔ زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی رپورٹ