کیا بھارتی کشمیر میں گورنر راج امن لا سکے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

اس ہفتے بھارت کے زیرانتظام ریاست جموں کشمیر میں گورنر راج نافذ کر دیا گیا اور جمہوری حکومت اقتدار سے باہر ہو گئی۔ 30 سال میں یہ 11وں گورنر راج ہے۔ کشمیر کے عوام کے لئے یہ کیا معنی رکھتا ہے اور اس سے بھارت اور پاکستان کے تعلقات پر کیا اثر بڑ سکتا ہے۔ جانتے ہیں دہلی میں رتول جوشی سے۔