کشمیر، انٹرنیٹ بندش کے چار ماہ میں تاجروں کو 12 ارب روپے کا نقصان

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کو 4 ماہ ہو گئے ہیں۔ انٹرنیٹ پر پابندی سے تاجروں، آن لائن کاروبار کرنے والوں اور آئی ٹی کے شعبے سے منسلک افراد کو بھاری نقصان ہو رہا ہے۔ سرینگر اور دہلی سے زبیر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ۔
'گھر والوں نے کہا، اب کشمیر سے نکلنا ہی بہتر ہے'