بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انٹرنیٹ کی بحالی کا انتظار

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں انٹرنیٹ نئے سال میں بھی بند ہے جبکہ پانچ ماہ سے دفعہ 144 نافذ ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے حکومت کو ان اقدامات پر نظرثانی کے لئے ایک ہفتہ دیا ہے۔ کیا عام کشمیری بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے مطمئن ہیں؟ زیبر ڈار اور یوسف جمیل کی رپورٹ