کشمیر میں لاک ڈاؤن یقینی بنانے کے لئے ڈرونز کا استعمال

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 21 روز کا لاک ڈاؤن شروع ہو چکا ہے۔ بھارت کے زیر اتنظام کشمیر میں لوگوں پر نظر رکھنے کے لئے ڈرونز استعمال کئے جا رہے ہیں۔ زبیر ڈار کی رپورٹ