دو ماہ بعد وی او اے کی نمائندہ نے سری نگر میں کیا دیکھا؟

Your browser doesn’t support HTML5

صبح کے دس بجے ہیں۔ ٹریفک کا حال کسی بھی عام صبح جیسا معلوم ہوتا ہے، جب تک آپ کی نظر سواری کے انتظار میں پریشان لوگوں پر نہیں پڑتی۔ یہ سری نگر ہے، جہاں دو ماہ پہلے بھارتی آئین کے آرٹیکل دو سو ستر کے ہٹائے جانے کے بعد معمول کی زندگی معطل ہو گئی تھی۔ دیکھئے سری نگر سے رتول جوشی کی وڈیو رپورٹ