بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں چھرٓے والی بندوقوں کا استعمال جاری

Your browser doesn’t support HTML5

مقامی, بین الاقوامی تنظیموں اور بھارت کی کئی سیاسی جماعتوں کی شدید مخالفت کے باوجود بھارتی سیکورٹی فورسز اب بھی کشمیر میں مظاہرین کے خلاف چھٓرے والی بندوقیں استعمال کر رہی ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ ہزاروں افراد کی بینائی چھرے لگنے سے متاثر ہو چکی ہے۔ یوسف جمیل کی رپورٹ۔