ممبئی کے لنچ باکس کیرئیر

Your browser doesn’t support HTML5

ممبئی کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ وہاں ہر روز 5 ہزار لنچ باکس کیرئیرز کی مدد سے کھانے کی ترسیل ہوتی ہے۔ جو بزنس کے بہترین اصولوں کے تحت تقریبا ً ایک لاکھ گھروں کو تازہ کھانا فراہم کرتے ہیں۔ یہ لنچ باکس کیرئیرز اب ایسے افراد کو بھی کھانا فراہم کر رہے ہیں، جنہیں خوراک میسر نہیں۔