یہودیوں کی قبروں کے عبرانی کتبے لکھنے والا بھارتی مسلمان

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل فلسطین تنازعہ دنیا کے دوسرے حصوں میں بھی یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان تلخیوں کا سبب ہے۔ لیکن بھارتی شہر ممبئی میں ایک ایسے مسلمان بھی ہے جو اس دنیا سے چلے جانے والے یہودیوں کا نام زندہ رکھنے میں مدد دیے رہا ہے۔ رتول جوشی کی رپورٹ۔