نئی دہلی میں کاروبار کھولنے کی تیاریاں

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے سخت لاک ڈاؤن میں بتدریج نرمی لائى جا رہی ہے اور نئى دہلی میں کاروبار آہستہ آہستہ دوبارہ کھولے جا رہے ہیں۔ کرونا وائرس کے خلاف جنگ کے ساتھ ساتھ حکام کی طرف سے معاشی سرگرمیوں کو دوبارہ شروع کرنے کے اشارے دیے جا رہے ہیں۔ دیکھئے اس رپورٹ میں