جنوبی بھارت کا تہوار پونگل

Family members of people involved in a crashed plane comfort each other as they arrive at the Barcelona airport in Spain, March 24, 2015.

اس میں خواتین ایک جگہ جمع ہوکر ایک مخصوص میٹھا پکوان تیار کرتی ہیں جسے سب مل کر کھاتے ہیں۔

 بہت سے لوگ ہندوؤں کے سورج دیوتا کے لیے چاولوں کا ایک رسمی پکوان بھی پیش کرتے ہیں۔

میلے میں بیلوں کو سدھانے اور قابو کرنے کا مقابلہ بھی ہوتا ہے جس میں گاؤں کے لوگ بھرپور شرکت کرتے ہیں۔

پونگل کے تہوار کے دوران خواتین بناؤ سنگھار کر کے اجتماعی طور پر یہ پکوان تیار کرتی ہیں۔

 جنوبی بھارت سے تعلق رکھنے والے افراد ہر سال ’پونگل‘ کا تہوار جوش اور بڑے شوق سے مناتے ہیں۔

جنوبی بھارت اپنے رنگارنگ مذہبی اور ثقافتی تہواروں کے لیے مشہور ہے۔

جنوبی بھارت کے علاوہ یہ تہوار تامل نسل سے تعلق رکھنے والے بھارت کے مختلف حصوں بلکہ دنیا میں جہاں بھی وہ آباد ہیں مناتے ہیں۔

تمل ناڈو میں فصلوں کی کٹائی کے تہوار ’پونگل‘ کے موقع ریاست کے مدورہ علاقے میں بیلوں کی لڑائی کا انعقاد کیا جاتا ہے۔

ایک بیل کو قابو کرنے میں کئی لوگ حصہ لیتے ہیں۔