اجتماعی زیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ایک پولیس اہلکار مظاہرہ کرنے والے نوجوان پر لاٹھی چارج کر رہا ہے

مظاہرین تعرہ بازی کر رہے ہیں

پولیس مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پانی کا استعمال کر رہی ہے

مطاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس استعمال کی جا رہی ہے

مظاہرین آنسو گیس اور پانی کے استعمال سے منتشر ہو رہے ہیں

پولیس واٹر کینن کا استعمال کر رہی ہے

پولیس اہلکار مظاہرہ کرنے والے ایک نوجوان کو پکڑ کر لے جا رہا ہے

مظاہرین نے سرکاری گاڑی کو الٹا دیا

Слов'янськ

مظاہرے میں شریک ایک نوجوان پولیس کی وین کا شیشہ توڑ رہا ہے

پولیس اہلکار مطاہرہ کرنے والے ایک نوجوان کو گھسیٹ کر لے جا رہے ہیں