بھارت میں ایک خاص بس

Your browser doesn’t support HTML5

ماحول کی آلودگی کو کم کرنے کی دوڑ میں دنیا کے اور ملکوں کی طرح بھارت بھی شامل ہو رہا ہے ۔ جو کاربن کی آلودگی پیدا کرنے والے ملکوں میں دنیا بھر میں تیسرے نمبر پر ہے ۔ وہاں لوگوں کو سولر انرجی کی طرف متوجہ کرنے کا کام لیا جا رہا ہے ایک خاص قسم کی بس سے ۔ اس بس میں ایسی کیا خاص بات ہے؟ یہاں دیکھیں۔