کشمیر میں ’گل لالہ‘ کا باغ

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں سرینگر کی شہرہٴ آفاق ڈل جھیل کے کنارے ایشیاء کا سب سے بڑا ٹیولِپ گارڈن واقع ہے اور بہار کی آمد کے ساتھ خاص توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔ روزانہ ہزاروں سیاح اور مقامی باشندے اس باغ کی سیر کرنے آتے ہیں۔ مزید دیکھتے ہیں زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی اس رِپورٹ میں۔