بھارت: عمر رسیدہ گائیں ملکی معیشت کے لئے خطرہ

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں ہندو قوم پرست حکومتوں کے زیر انتظام ریاستوں میں گاۓ کی حفاظت کے لیے سخت قوانین کے باعث عام لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ کسانوں کی جانب سے آذاد کر دی جانے والی 50 لاکھ سے زائد عمر رسیدہ گائيں اب ملک کی معیشت کے لیے بھی ایک خطرہ بن گئی ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں