بھارت خواتین کے لئے خطرناک ملکوں میں سر فہرست

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں خواتین کو جنسی ہراس، فرسودہ روایات اور جبری مشقت کا خطرہ سب سے زیادہ ہے اور اسی لئے وہ خواتین کے لئے خطرناک ملکوں میں سر فہرست ہے۔ 2011 میں ٹامسن رائٹرز کے ایسے ہی سروے میں بھارت چوتھے نمبر پر تھا۔ اُس وقت نتائج کے بارے میں بحث اور فکر نے جنم لیا تھا۔ لیکن بھارت اب سرفہرست کیسے ہو گیا؟