بھارت: ویلنٹائین ڈے, نوجوان جوڑوں پر حملے

Your browser doesn’t support HTML5

ہندو قدامت پرست گروپ بجرنگ دل کے ارکان نے بھارتی ریاست بہار میں عوامی مقامات پر نوجوان جوڑوں پر حملےکیے اور ویلنٹائین ڈے منانے کے خلاف احتجاج کیا۔