بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں سب سے خون ریز سال

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرانتظام کشمیر میں پیر کو عالمی یوم انسانی حقوق پر یوم سیاہ منایاگیا۔ 2018 وادی میں گزشتہ دہائی کا سب سے خون ریز سال ثابت ہوا ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس سال اب تک کم از کم 415 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ یوسف جمیل کی رپورٹ۔