کشمیر: تین علیحدگی پسند ہلاک

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی زیر انتظام کشمیر میں ایک تصادم میں فوج نے تین مقامی علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا جس کے جواب میں ہزاروں مقامی لوگوں نے بھارت مخالف مظاہرے کیے اور مارے گئے علیحدگی پسندوں کے حق میں نعرے بازی کی۔