کشمیر کے خانہ بدوش بکروال

Your browser doesn’t support HTML5

ہمالیہ کی چوٹیوں پر مویشی چرانے والے ان کشمیری خانہ بدوشوں کی زندگی بدل رہی ہے۔ شہر ان کی زمینوں کے قریب آ رہے ہیں، گھر تعمیر کرنے پر مقامی لوگ انہیں نفرت کا نشانہ بناتے ہیں۔ اور اس سال 8 سالہ بچی آصفہ بانو کے خوفناک ریپ اور قتل کے بعد، یہ چرواہے سوچ رہے ہیں کہ آج بھارت میں ان کی کیا جگہ ہے؟