'جب تک پاکستان دہشت گردی نہیں چھوڑتا بات چیت ممکن نہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں بھارت کے سفیر نے کہا ہے کہ ’’خاطر خواہ باہمی بات چیت ممکن نہیں، جب تک پاکستان مفادات کے حصول کے لیے دہشت گردی کا استعمال جاری رکھے گا۔‘‘