بھارتی انتخابی مہم: بی جے پی اور کانگرس کے موضوعات

Your browser doesn’t support HTML5

نئی دلی سے وائس آف امریکہ کی رتول جوشی بتا رہی ہیں کہ لوک سبھا کے انتخابات کے دوران ماضی کی نسبت اس بار حریف پارٹیوں کے درمیان کہیں زیادہ متنازعہ بیانات کا تبادلہ ہوا۔ بی جے پی نے قومی سلامتی اور کانگرس نے ترقی کو خاص طور پر موضوع بنایا۔