بھارتی کشمیر: سیکورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کی جھڑپ

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی کشمیر میں سری نگر کے ہوائی اڈے کے قریب ایک محفوظ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تقریبا ً 10 گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس میں چار عسکریت پسند اور ایک سیکورٹی اہل کار ہلاک ہوا۔