بھارتی ہائی کمشنر کا گاؤں کرتارپور کا دورہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں تعینات بھارت کے ہائی کمشنر اجے بساریہ نے سیالکوٹ کی تحصیل نارووال کے گاؤں کرتارپور میں سکھوں کے مذہبی مقام کرتارپور گوردوارے کا دورہ کیا۔ اپنے دورے کے دوران انہوں نے گوردوارے کے مختلف حصے دیکھے۔یہ گرودوارہ پاکستان بھارت سرحد پر واقع ہے