بھارت کے یومِ آزادی پر کشمیر میں یومِ سیاہ

Your browser doesn’t support HTML5

پندرہ اگست کو بھارت کے یومِ آزادی کے موقع پر دارالحکومت سری نگر میں سخت سکیورٹی کے حصار میں ہونے والی ایک تقریب میں وزیرِاعلیٰ محبوبہ مفتی نے بھارتی ترنگا لہرایا۔ تاہم ریاست کے کئی شہروں اور قصبوں میں اس دن کو یومِ سیاہ کے طور پر منایا گیا۔