بھارتی کشمیر میں کرفیو کے باوجود مظاہرے

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں علیحدگی پسند کمانڈر برہان وانی کی پہلی برسی کے موقع پر ہفتہ کو صورتحال بدستور کشیدگی کا شکار رہی۔