سری نگر: بچوں میں فلو وائرس کی وبا

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں موسمی فلو کی وبا نے بچوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جس کے باعث اسپتال آنے والے بچوں کی تعداد میں کئی سو گنا اضافہ ہو گیا ہے۔ تفصیلات یہاں دیکھیں