بھارتی کشمیر میں ووٹنگ کے دوران انٹرنیٹ کی سہولت معطل

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں عام انتخابات والے دن بھی انٹرنیٹ سروسز بند رہیں. بار بار سیکورٹی مسائل کو بنیاد بنا کر انٹرنیٹ سروس معطل کر دئیے جانے سے لوگوں کی زندگیوں اور علاقے کی معیشت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ سرینگر سے زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی رپورٹ۔