بھارتی کشمیر کی اہم ترین شاہراہ عام شہریوں کے لئے بند

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی ریاستی حکومت نے ایک اہم شاہراہ کو ہفتہ وار دو دن کے لئے عام شہریوں کے لئے بند کر دیا ہے، جس کے خلاف بڑے پیمانے پر مزاحمت کی جا رہی ہے۔ شاہراہ کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ کیوں کیا گیا؟ اس بارے میں سرینگر سے زبیر ڈار کے ساتھ یوسف جمیل کی رپورٹ