'کشمیری کبھی تشدد کا ساتھ نہیں دیتے'

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کے جنوبی ضلع اننت ناگ میں پیر کو کیے جانے والے حملے میں سات ہندو یاتری ہلاک اور اُنیس زخمی ہوئے تھے۔ کشمیر کے سماجی، عوامی اور سیاسی حلقے واقعے کی شدید مذمت کر رہے ہیں۔