آزادی صحافت میں بھارت پاکستان سے صرف ایک نمبر اوپر

Your browser doesn’t support HTML5

رپورٹرز ود آؤٹ باڈرز کی ورلڈ پریس فریڈم انڈیکس میں بھارت پاکستان سے صرف ایک نمبر اوپر ہے۔ پچھلے ایک سال کے دوران وہاں 6 صحافی مارے جا چکے ہیں جن میں سے 5 قتل ہوئے۔ آزادی صحافت کے علمبردار ادارے الزام عائد کرتے ہیں کہ بی جے پی کی حکومت میڈیا کی آواز دبانے والوں کو شہ دیتی ہے۔