بھارتی وزیر اعظم کا سخت حفاظتی انتظامات میں سرینگر کا دورہ

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی وزیر اعظم نرندر مودی نے سخت حفاظتی انتظامات کے دوران بھارت کے زیر انتظام کشمیر کا دورہ کیا جہاں اُنہوں نے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا۔ اُن کے دورے کے دوران علیحدگی پسند جماعتوں کی اپیل پر مکمل احتجاجی ہڑتال رہی۔ سرینگر میں کاروباری مراکز اور دکانیں مکمل طور پر بند رہیں۔