بھارت میں چرواہوں کا مظاہرہ

Your browser doesn’t support HTML5

اس ہفتے بھارت کے جنوبی شہر بلگام میں چرواہوں کی ایک برادری نے اپنی بھیڑ بکریوں کے ریوڑ کے ساتھ ریاستی پارلیمان کی عمارت کے باہر مظاہرہ کیا۔ بھارت کے قدیم ترین قبیلوں میں سے ایک ’کوروبا‘ برادری کے سینکڑوں افراد نے اس مطالبے پر زور دیا کہ ’شڈولڈ ٹرائبز‘ کی کیٹگری میں انہیں بھی حصہ دیا جائے۔